ٹکنالوجی اس علم کا عملی اطلاق ہے جس سے اوزار، مواد، مشینیں اور عمل پیدا ہوتے ہیں جو مسائل کو حل کرتے ہیں یا انسانی صلاحیتوں کو بڑھاتے ہیں۔