Homeجرائمخاتون نیوز اینکر ربیعہ احسن ’فائرنگ سے‘ ہلاک، شوہر گرفتار

خاتون نیوز اینکر ربیعہ احسن ’فائرنگ سے‘ ہلاک، شوہر گرفتار

نجی ٹی وی چینل سے منسلک خاتون نیوز اینکر ربیعہ احسن فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہو گئی ہیں۔

پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 92 نیوز سے وابستہ صحافی ربیعہ احسن راولپنڈی میں واقع اپنی رہائش گاہ کے ایک کمرے میں گولی لگنے کے زخم کے ساتھ مردہ پائی گئیں ہیں۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ان کے شوہر احسن طاہر خان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کے پاس موجود بندوق سے اچانک حادثاتی طور پر گولی چل گئی تھی۔
پولیس نے ربیعہ احسن کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے اور پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم  جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہی ہیں
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments