Homeعالم اسلامسعودی دارالحکومت پر فضائی حملہ

سعودی دارالحکومت پر فضائی حملہ

ذرائع ابلاغ نے ریاض پر فضائی حملے اور خطرے کی وارننگ کی خبر دی ہے

 سعودی عرب کے سول ڈیفنس کے ادارے نے شہر ریاض پر حملے کی خطرے کی وارننگ جاری کی ہے۔

ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاض پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

بعض ذرائع نے عینی شاہدوں کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ سعودی دارالحکومت میں پانچ شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئي ہیں۔

 میڈیا ذرائع نے اسی طرح شہر نجران پر بھی حملے کی خبر دی ہے۔ چند گھنٹے قبل سعودی عرب کے سول ڈیفنس کے ادارے نے اعلان کیا تھا کہ دمام، احساء اور بقیق میں بھی خطرے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments